نمایش مختصر رکورد

dc.date.accessioned1399-07-08T17:16:40Zfa_IR
dc.date.accessioned2020-09-29T17:16:40Z
dc.date.available1399-07-08T17:16:40Zfa_IR
dc.date.available2020-09-29T17:16:40Z
dc.date.issued2019-12-22en_US
dc.date.issued1398-10-01fa_IR
dc.date.submitted2019-11-13en_US
dc.date.submitted1398-08-22fa_IR
dc.identifier.citation(1398). خاندانی زندگی: قرآنی اور غیر قرآنی اسلوبِ زندگی کا تقابل. مطالعات علوم قرآن, 3(5), 97-144.fa_IR
dc.identifier.urihttp://maq.journals.miu.ac.ir/article_4593.html
dc.identifier.urihttps://iranjournals.nlai.ir/handle/123456789/17152
dc.description.abstractاللہ تعالیٰ نے آغازِ انسانیت سے ہی انبیاء و رسل کے ذریعے ہدایت و رہنمائی کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ تا کہ انسان اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کو الہامی تعلیمات کی روشنی میں بسر کر سکے۔ رحمانی ہدایات کے مقابل میں شیطان نے بھی بندوں کی گمراہی کا بیڑہ اٹھایا ہے اور اس نے تاکیداً کہا ہے کہ میں رحمان کے بندوں کو راہ حق سے ہٹاؤں گا۔ قرآن حکیم وہ کتاب ہے جو خاندانی زندگی کے تمام پہلوؤں پر مفصل رہنمائی کرتی ہے۔ قرآن حکیم کا یہ اسلوب ہے کہ تقابلی انداز میں اوامر کو بھی بیان کرتا ہے اور نواہی کے بارے میں بھی بتاتا ہے۔ چنانچہ نہایت صراحت کے ساتھ قرآن نے خاندانی زندگی کے اِن متضاد پہلوؤں کو اُجاگر کیا ہے۔ قرآن حکیم نے جہاں مرد و عورت کے جائز تعلق نکاح پر زور دیا ہے وہاں آزاد خیالی اور بے لگامی کو زنا اور فواحش کے زمرے میں شامل کیا ہے۔ اسی طرح نکاح کے ذریعے بننے والے خاندان میں جہاں خانگی حقوق کی تاکید کی گئی وہاں ان حقوق کی عدم ادائیگی پر سر زنش اور تنبیہ کی گئی۔ اندانی زندگی میں جہاں رزق حلال اور معاشی حقوق کو لازم قرار دیا گیا۔ وہیں حرام ذرائع سے روکا گیا ہے۔ اسی طرح خاندانی زندگی کے استحکام کے لیے محرم اور غیر محرم کا تصور دیا گیا ہے۔ خاندانی زندگی کا ایک اہم مقصد افراد کی تربیت اور ایک صالح معاشرے کا قیام ہے۔ یہ تبھی ممکن ہے کہ جب حفظ مراتب اور قوانین کا پوری طرح خیال رکھاجائے۔ اس مقالہ میں قرآن کی متعدد سورہ و آیات سے استدلال کرتے ہوئے عصری تفاسیر اور معروف تعبیرات کو پیش کیا جائے گا اور مسائل کے حل پر مبنی تجاویز و آراء بھی پیش کئے جائیں گے۔fa_IR
dc.format.extent1195
dc.format.mimetypeapplication/pdf
dc.languageفارسی
dc.language.isofa_IR
dc.publisherجامعه المصطفی العالمیه نمایندگی پاکستانfa_IR
dc.relation.ispartofمطالعات علوم قرآنfa_IR
dc.subjectLifestylefa_IR
dc.subjectFamilyfa_IR
dc.subjectSocietyfa_IR
dc.subjectcomparisonfa_IR
dc.subjectQuranfa_IR
dc.titleخاندانی زندگی: قرآنی اور غیر قرآنی اسلوبِ زندگی کا تقابلfa_IR
dc.typeTexten_US
dc.typeمقاله پژوهشیfa_IR
dc.citation.volume3
dc.citation.issue5
dc.citation.spage97
dc.citation.epage144


فایل‌های این مورد

Thumbnail

این مورد در مجموعه‌های زیر وجود دارد:

نمایش مختصر رکورد