• ثبت نام
    • ورود به سامانه
    مشاهده مورد 
    •   صفحهٔ اصلی
    • نشریات فارسی
    • مطالعات علوم قرآن
    • دوره 3, شماره 5
    • مشاهده مورد
    •   صفحهٔ اصلی
    • نشریات فارسی
    • مطالعات علوم قرآن
    • دوره 3, شماره 5
    • مشاهده مورد
    JavaScript is disabled for your browser. Some features of this site may not work without it.

    خاندانی زندگی: قرآنی اور غیر قرآنی اسلوبِ زندگی کا تقابل

    (ندگان)پدیدآور
    پدیدآور نامشخص
    Thumbnail
    دریافت مدرک مشاهده
    FullText
    اندازه فایل: 
    1.167 مگابایت
    نوع فايل (MIME): 
    PDF
    نوع مدرک
    Text
    مقاله پژوهشی
    زبان مدرک
    فارسی
    نمایش کامل رکورد
    چکیده
    اللہ تعالیٰ نے آغازِ انسانیت سے ہی انبیاء و رسل کے ذریعے ہدایت و رہنمائی کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔ تا کہ انسان اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کو الہامی تعلیمات کی روشنی میں بسر کر سکے۔ رحمانی ہدایات کے مقابل میں شیطان نے بھی بندوں کی گمراہی کا بیڑہ اٹھایا ہے اور اس نے تاکیداً کہا ہے کہ میں رحمان کے بندوں کو راہ حق سے ہٹاؤں گا۔ قرآن حکیم وہ کتاب ہے جو خاندانی زندگی کے تمام پہلوؤں پر مفصل رہنمائی کرتی ہے۔ قرآن حکیم کا یہ اسلوب ہے کہ تقابلی انداز میں اوامر کو بھی بیان کرتا ہے اور نواہی کے بارے میں بھی بتاتا ہے۔ چنانچہ نہایت صراحت کے ساتھ قرآن نے خاندانی زندگی کے اِن متضاد پہلوؤں کو اُجاگر کیا ہے۔ قرآن حکیم نے جہاں مرد و عورت کے جائز تعلق نکاح پر زور دیا ہے وہاں آزاد خیالی اور بے لگامی کو زنا اور فواحش کے زمرے میں شامل کیا ہے۔ اسی طرح نکاح کے ذریعے بننے والے خاندان میں جہاں خانگی حقوق کی تاکید کی گئی وہاں ان حقوق کی عدم ادائیگی پر سر زنش اور تنبیہ کی گئی۔ اندانی زندگی میں جہاں رزق حلال اور معاشی حقوق کو لازم قرار دیا گیا۔ وہیں حرام ذرائع سے روکا گیا ہے۔ اسی طرح خاندانی زندگی کے استحکام کے لیے محرم اور غیر محرم کا تصور دیا گیا ہے۔ خاندانی زندگی کا ایک اہم مقصد افراد کی تربیت اور ایک صالح معاشرے کا قیام ہے۔ یہ تبھی ممکن ہے کہ جب حفظ مراتب اور قوانین کا پوری طرح خیال رکھاجائے۔ اس مقالہ میں قرآن کی متعدد سورہ و آیات سے استدلال کرتے ہوئے عصری تفاسیر اور معروف تعبیرات کو پیش کیا جائے گا اور مسائل کے حل پر مبنی تجاویز و آراء بھی پیش کئے جائیں گے۔
    کلید واژگان
    Lifestyle
    Family
    Society
    comparison
    Quran

    شماره نشریه
    5
    تاریخ نشر
    2019-12-22
    1398-10-01
    ناشر
    جامعه المصطفی العالمیه نمایندگی پاکستان

    URI
    http://maq.journals.miu.ac.ir/article_4593.html
    https://iranjournals.nlai.ir/handle/123456789/17152

    مرور

    همه جای سامانهپایگاه‌ها و مجموعه‌ها بر اساس تاریخ انتشارپدیدآورانعناوینموضوع‌‌هااین مجموعه بر اساس تاریخ انتشارپدیدآورانعناوینموضوع‌‌ها

    حساب من

    ورود به سامانهثبت نام

    آمار

    مشاهده آمار استفاده

    تازه ترین ها

    تازه ترین مدارک
    © کليه حقوق اين سامانه برای سازمان اسناد و کتابخانه ملی ایران محفوظ است
    تماس با ما | ارسال بازخورد
    قدرت یافته توسطسیناوب