مطالعات علوم قرآن
مرور بر اساس
مجموعههای این پایگاه
ارسال های اخیر
-
قرآن کے مقام و مرتبے کا تجزیاتی مطالعہ حضرت علیؑ کی نظر میں
(جامعه المصطفی العالمیه نمایندگی پاکستان, 2024-12-21)مقالہ "قرآن کے مقام و مرتبے کا تجزیاتی مطالعہ حضرت علیؑ کی نظر میں" میں حضرت علیؑ کی قرآنی فہم اور اس کتابِ الٰہی کی عظمت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ حضرت علیؑ نہ صرف قرآن کے نازل ہونے کے مقامات، زمان و شانِ نزول سے واقف تھے ...
-
قرآنی طرز زندگی کا معاشرے کے کمال میں کردار
(جامعه المصطفی العالمیه نمایندگی پاکستان, 2024-12-21)اللہ تعالیٰ کمالِ مطلق ہے اور اُس نے کائنات کی ہر چیز کو کمال کی طرف فطری طور پر متحرک بنایا ہے۔ انسان، جو اشرف المخلوقات ہے، کو سب سے زیادہ استعداد عطا کی گئی ہے کہ وہ روحانی، اخلاقی، اور اجتماعی کمال حاصل کر سکے۔ انسانی ...
-
عدالت کا قرآنی تصور امیرالمومنین علی علیہ السلام کی نگاہ میں
(جامعه المصطفی العالمیه نمایندگی پاکستان, 2024-12-21)خلاصہعدالتِ اجتماعی کا مفہوم یہ ہے کہ معاشرے کے تمام افراد اپنی ظرفیت کے مطابق وسائل سے فائدہ اٹھائیں۔ اس کے قیام کی خواہش ماضی سے آج تک تمام رہنماؤں اور دانشوروں میں پائی جاتی رہی ہے، لیکن اس کا عملی نفاذ تبھی ممکن ہے جب ...
-
قرآن و سنت میں رسول الله ﷺ کے معجزات کا تجزیاتی مطالعہ
(جامعه المصطفی العالمیه نمایندگی پاکستان, 2024-12-21)The Holy Prophet (Peace be upon him) born in the famous city of Makkah. The Holy Prophet (Peace be upon him) married to Hazrat Khadija RA, the famous businesslady of Arab at that time.The Prophet founded a great State of ...
-
قرآنی طرز زندگی کی روشنی میں نفسیاتی بیماریوں کا علاج
(جامعه المصطفی العالمیه نمایندگی پاکستان, 2024-12-21)اللہ تعالیٰ نے قرآنِ مجید کو انسان کے لیے ایک مکمل ضابطۂ حیات کے طور پر نازل فرمایا، جس میں زندگی کے تمام مسائل کا حل موجود ہے۔ قرآن صرف روحانی اور اخلاقی راہنمائی کا ذریعہ نہیں بلکہ انسانی ذہنی و نفسیاتی الجھنوں کا بھی ...
-
قرآنی طرز زندگی کی روشنی میں اندھی تقلید کی مذمت
(جامعه المصطفی العالمیه نمایندگی پاکستان, 2024-12-21)قرآن اللہ کی وہ عظیم کتاب ہےجو انسان کو کمال تک پہنچانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔کیونکہ یہ اس خالق کائنات کا کلام ہے جو خود "کمال ِ مطلق " ہے۔لہذا اگر ہم معاشرے کا کمال چاہتے ہیں تو قرآنی طرز زندگی کو معاشرے میں عام کرنے ...
-
آیت اللہ خامنہ ای کے افکار کی روشنی میں قرآنی تصور نبوت
(جامعه المصطفی العالمیه نمایندگی پاکستان, 2025-01-20)خداوند متعال نے خلقت انسان کے بعد ان کی رہنمائی و ہدایت کیلئے نبوت کا سلسلہ شروع کیا؛ تاکہ وہ انسانوں کو دنیا میں آنے کا مقصد بتائیں۔ ان کو گمراہی میں ڈوبنے سے بچائیں۔ ان کو خدا کا پیغام پہنچائیں۔ اس لئے انبیاء کرام علیہم ...
-
قرآنی معا شرے میں دہشت گردی لوٹ مار قتل وغارت کے سد باب ذرائع
(جامعه المصطفی العالمیه نمایندگی پاکستان, 2025-01-20)زیر نظر مقالہ ''قرآنی معاشرے میں دہشت گردی، لوٹ مار، قتل و غارت کے سدباب کے ذرائع‘‘ ایک تحقیقی و تجزیاتی کاوش ہے جس میں مصنفہ نے موجودہ معاشرتی بگاڑ، بالخصوص دہشت گردی اور ظلم و فساد کے خلاف قرآن مجید کی رہنمائی کو بنیاد ...
-
فہم وتدبر قرآن کریم رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی نظر میں
(جامعه المصطفی العالمیه نمایندگی پاکستان, 2025-01-20)یہ مقالہ قرآن کریم کی روحانی و عملی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے اور اس بات پر زور دیتا ہے کہ قرآن نہ صرف تلاوت کی کتاب ہے بلکہ تدبر اور غور و فکر کی دعوت دینے والی کتاب ہے۔ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے ارشادات کی روشنی ...
-
امام خامنہ ای کے افکار کی روشنی میں قرآن کی علمی مرجعیت کے داخلی دلائل
(جامعه المصطفی العالمیه نمایندگی پاکستان, 2025-01-20)قرآن کریم، جو کہ ہر قسم کی تحریف سے محفوظ واحد آسمانی کتاب ہے، تمام زمانوں میں انسانیت کی ہدایت کے لیے نازل ہوا ہے۔ قرآن نے کئی بار انسانوں کو اپنی آیات پر غور و فکر کرنے کی دعوت دی ہے۔ قرآن اور مختلف انسانی علوم کے درمیان ...
-
آیت ہللا خامنہ ای کے فرامین کی روشنی میں اسالمی اتحاد کی ضرورت اور اہمیت
(جامعه المصطفی العالمیه نمایندگی پاکستان, 2025-01-20)*خلاصہ* بیسویں صدی میں ایک ایسا انقلاب برپا ہوا جس کی بنیاد اسلامی افکار پر رکھی گئی۔ یہ انقلاب اگرچہ صرف ایران میں آیا، مگر اس نے ملتِ اسلامیہ، جو انتشار اور افتراق کا شکار تھی، میں نئی روح پھونکی۔ رہبرِ انقلاب آیت اللہ ...
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے قرآنی افکار؛ ایک تجزیاتی مطالعہ
(جامعه المصطفی العالمیه نمایندگی پاکستان, 2025-01-20)چکیدہ:رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے قرآنی افکار "قرآن کریم" کو زندگی کے ہر شعبے کے لیے ایک جامع رہنما کے طور پر پیش کرتے ہیں۔ ان کے نزدیک قرآن صرف روحانی ہدایت کا ذریعہ نہیں بلکہ یہ معاشرتی، سیاسی، ...
-
اسلامی اقتصادی تربیت کے اہداف(مقاصد)
(جامعه المصطفی العالمیه نمایندگی پاکستان, 2023-12-22)دنیا کی زنده قومیں اپنا تشخص اور وجود برقرار رکھنے کے لیے ،ایک ایسے بنیادی ترین ہدف کے حصول میں کوشاں ہیں جو ان کی ترقی و خوشحالی کا ضامن ہو۔الٰہی انسان کا بنیادی ترین ہدف، سعادت کی منزل یعنی خدا کی رضا کا حصول ہے۔اس ہدف ...
-
اولاد اور والدین کے تعلقات کا تجزیاتی مطالعہ قرآن کی روشنی میں
(جامعه المصطفی العالمیه نمایندگی پاکستان, 2023-12-22)رحمت اللعالمین حضرت محمد ؑؐ اللہ تعالیٰ کی طرف سے انسانیت کے لئے ہدایت لے کر دُنیا میں تشریف لائے، جواللہ کی توحیداور ایمان کی دعوت دینےپرمعمور ہوئے۔قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی طرف سے آپ ؐ پر نازل کی گئی آخری کتاب ہے اور یہ ...
-
قرآنی طرززندگی میں امربالمعروف اورنہی عن المنکر کی اہمیت
(جامعه المصطفی العالمیه نمایندگی پاکستان, 2023-03-21)امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ایک اہم فریضہ ہے ۔قرآن مجید کی تعلیمات اور آئمہ اہلبیت کی سیرت میں بھی اس کی اہمیت موجود ہے ، وہ معاشرہ جس میں امر با لمعروف اور نہی عن المنکر ختم ہوجا ئے وہ معاشرہ تباہ و برباد ہوجائے ...
-
اولاد اور والدین کے تعلقات کا تجزیاتی مطالعہ قرآن کی روشنی میں
(جامعه المصطفی العالمیه نمایندگی پاکستان, 2023-03-21)رحمت اللعالمین حضرت محمد ؑؐ اللہ تعالیٰ کی طرف سے انسانیت کے لئے ہدایت لے کر دُنیا میں تشریف لائے، جواللہ کی توحیداور ایمان کی دعوت دینےپرمعمور ہوئے۔قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی طرف سے آپ ؐ پر نازل کی گئی آخری کتاب ہے اور یہ ...
-
عصر حاضر میں الحاد اور اسکی وجوہات آیت اللہ العظمی سید علی حسینی قرآنی افکار کی روشنی میں تحلیلی جائزہ
(جامعه المصطفی العالمیه نمایندگی پاکستان, 2025-01-20)آیت اللہ العظمی سید علی حسینی خامنہ ای دام عزہ نےنہایت بصیرت ، دور اندیشی اور اپنی خدا داد صلاحیت کے ذریعے سے عصر حاضر میں الحاد اوراسکی وجوہات کو روایتی سائنسی اور فلسفی انداز میں بیان کرنے کے بجاے ایک انوکھی اور منفرد ...
-
قرآنی تصور ولایت آیت اللہ خامنہ کے افکار کی روشنی میں
(جامعه المصطفی العالمیه نمایندگی پاکستان, 2025-01-20)ولایت دین اسلام کے بنیادی ستونوں اور بنیادی تعلیمات میں سے ایک ہے اور زیادہ واضح طور پر کہا جائے تو یہ سب سے بنیادی اور اھم جز ہے۔ولایت) بنی نوع انسان کی تخلیق اور رہنمائی میں خدا کے فضل کا مظہر ہے اور انسانوں کے عروج و ...
-
قرآن مجید کے احیاء کی اہمیت اور ضرورت بحوالہ رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای (مدظلہ العالی)
(جامعه المصطفی العالمیه نمایندگی پاکستان, 2025-01-20)زندگی کے مختلف شعبوں میں قرآن کو رائج کرنے اور اس کی اہمیت کو سمجھنے کے لئے خود قرآن کے بارے میں صحیح عقیدہ رکھنا ضروری ہے۔ غلط عقائدوتصورات معاشرے کو قرآن سے دور کردیتے ہیں ۔بعض محققین کےمطابق قرآن کو اسلامی معاشرے میں ...
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کی روشِ تفسیر قرآن کا تجزیاتی مطالعہ
(جامعه المصطفی العالمیه نمایندگی پاکستان, 2025-01-20)اللہ تعالیٰ نے انسان کی ہدایت کے لیے قرآن مجید کو نازل فرمایا، جو قیامت تک کے لیے ایک کامل منشور ہے۔ تاہم، چونکہ یہ کلام کمالِ مطلق کا ہے، اس لیے اس کی تفہیم و تفسیر کی ضرورت ہمیشہ سے رہی ہے۔ عصرِ نبوی میں رسول اکرمؐ اور ...



