• ورود به سامانه
      مشاهده مورد 
      •   صفحهٔ اصلی
      • نشریات فارسی
      • مطالعات علوم قرآن
      • دوره 1, شماره 2
      • مشاهده مورد
      •   صفحهٔ اصلی
      • نشریات فارسی
      • مطالعات علوم قرآن
      • دوره 1, شماره 2
      • مشاهده مورد
      JavaScript is disabled for your browser. Some features of this site may not work without it.

      شعوب و قبائل کا قرآنی فلسفہ اور عصر حاضر میں اس کے ساتھ تعامل

      (ندگان)پدیدآور
      پدیدآور نامشخص
      Thumbnail
      دریافت مدرک مشاهده
      FullText
      اندازه فایل: 
      713.2کیلوبایت
      نوع فايل (MIME): 
      PDF
      نوع مدرک
      Text
      مقاله پژوهشی
      زبان مدرک
      فارسی
      نمایش کامل رکورد
      چکیده
      قرآن مجید میں شعوب و قبائل کا مقصد انسانوں کے مابین رنگ ونسل اور قومیت میں اختلاف کی بنا پر تعارف و پہچان بتایا گیا ہے ۔ یہ واضح کیا گیا کہ عند اللہ تکریم صرف متقی کی ہوگی۔ اسی فلسفہ کے لیے نبی اکرم ﷺ کو "وَأَنذِرْ عَشِیرَتَکَ الْأَقْرَبِینَ"  کا حکم ہوا ۔دورحاضر میں  "لِتَعَارَفُوا" کی تفہیم میں تین مختلف جہات ہیں :(1)انسان کے نسب کی پہچان مقصود ہوتی ہے۔جیسےفلاں سید ہے۔(2) چند مخصوص خاندانی بری خصلتوں کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔ یہ پہلو  تضحیک کا معنی اپنےضمن میں لیے ہوتا ہے۔(3)تعارف و پہچان کا ایک غلط طریقہ یہ بھی اپنایا گیاکہ کم ظرف اور بری عادات کے مالک لوگ اپنی خفت مٹانے کے لیے اپنی نسبت ایسے خاندان سے کرتے ہیں جن کی پہچان ایک باعزت گھرانے کے طور پر ہوتی ہے۔اسلام میں حسب ونسب کی حفاظت کا حکم دیا گیا ہے۔ دور حاضر میں مؤخر الذکر دو جہتوں کی وجہ سے لوگ اپنے حسب و نسب سے دوری اختیار کر سکتے ہیں ۔ اور یہ  خاندانی نظام کے ٹوٹنے کا سبب بھی بن سکتا ہے ۔ جبکہ یورپ میں آج بھی شیفرڈ،ٹیلرز جیسے الفاظ ان کے ناموں کے ساتھ ملتے ہیں جس کو عار محسوس نہیں کیا جاتا۔اس مقالے میں شعوب و قبائل کے فلسفے کو قرآنی تعلیمات کی روشنی میں بیان کیا جائے گا۔
      کلید واژگان
      شعوب
      قبائل
      فلسفہ
      تعامل
      معاشرہ

      شماره نشریه
      2
      تاریخ نشر
      2017-06-22
      1396-04-01
      ناشر
      جامعه المصطفی العالمیه نمایندگی پاکستان

      URI
      http://maq.journals.miu.ac.ir/article_4567.html
      https://iranjournals.nlai.ir/handle/123456789/17128

      مرور

      همه جای سامانهپایگاه‌ها و مجموعه‌ها بر اساس تاریخ انتشارپدیدآورانعناوینموضوع‌‌هااین مجموعه بر اساس تاریخ انتشارپدیدآورانعناوینموضوع‌‌ها

      حساب من

      ورود به سامانهثبت نام

      تازه ترین ها

      تازه ترین مدارک
      © کليه حقوق اين سامانه برای سازمان اسناد و کتابخانه ملی ایران محفوظ است
      تماس با ما | ارسال بازخورد
      قدرت یافته توسطسیناوب