• ثبت نام
    • ورود به سامانه
    مشاهده مورد 
    •   صفحهٔ اصلی
    • نشریات فارسی
    • مطالعات علوم قرآن
    • دوره 1, شماره 2
    • مشاهده مورد
    •   صفحهٔ اصلی
    • نشریات فارسی
    • مطالعات علوم قرآن
    • دوره 1, شماره 2
    • مشاهده مورد
    JavaScript is disabled for your browser. Some features of this site may not work without it.

    خاندانی نظام کی تعمیر وترقی میں میاں بیوی کاکردار قرآنی تعلیمات کی روشنی میں

    (ندگان)پدیدآور
    پدیدآور نامشخص
    Thumbnail
    دریافت مدرک مشاهده
    FullText
    اندازه فایل: 
    1.250 مگابایت
    نوع فايل (MIME): 
    PDF
    نوع مدرک
    Text
    مقاله پژوهشی
    زبان مدرک
    فارسی
    نمایش کامل رکورد
    چکیده
    میاں بیوی خاندانی نظام   کی بنیادی اکائی  ہواکرتےہیں ۔یہ ایک ایسا ناگزیر رشتہ ہے  جس سے  پورے خاندان اورسوسائٹی کی بھلائی  وابستہ ہے دونوں کے کندھوں پر خاندان ، وطن اورانسانیت کی ذمہ داری   ہوتی ہے ، ان کے کردار   سے آنے والی نسلیں بھی متاثر ہوسکتی ہیں اس لیےاگران کاکردارمثبت اورذمہ داری نبھانے کے اصول اسلوب ِ قرآن کے مطابق ہوں توان کی اولاد اورسوسائٹی پر اس کے مثبت  اثرات اورنتائج مرتب ہوں گے لیکن اگران کاکردار منفی اور ذمہ داری نبھانے کے اصول قرآنی تعلیمات سے ہٹ کر ہوں تواس کےنتائج اوراثرات بھی  پریشان کن  ہوں گے۔ لہذا ضرورت اس امر کی ہےکہ قرآنی تعلیمات کی روشنی میں ان اقدامات کی نشاندہی کی جائے کہ جن سے میاں بیوی کےدرمیان پیش آنےوالےناموافق حالات  کاسدباب کیاجاسکے۔لہٰذااس مختصر سے مقالے میں اسلوب ِ قرآن  کے مطابق اس بات کی نشاندہی کی جار ہی ہے  کہ میاں بیوی کو اپنی ذات اور دوسروں کے اعتبار سے کن اخلاق حسنہ اور صفات حمیدہ کا حامل ہونا چاہیے ؛ تاکہ اس رشتہ سے ایک اچھی  اسلامی اور فلاحی سوسائٹی  کی تشکیل و تعمیر ہو سکے۔
    کلید واژگان
    خاندان
    تعمیر و ترقی
    میاں بیوی
    معاشرہ
    قرآنی تعلیمات

    شماره نشریه
    2
    تاریخ نشر
    2017-06-22
    1396-04-01
    ناشر
    جامعه المصطفی العالمیه نمایندگی پاکستان

    URI
    http://maq.journals.miu.ac.ir/article_4566.html
    https://iranjournals.nlai.ir/handle/123456789/17127

    مرور

    همه جای سامانهپایگاه‌ها و مجموعه‌ها بر اساس تاریخ انتشارپدیدآورانعناوینموضوع‌‌هااین مجموعه بر اساس تاریخ انتشارپدیدآورانعناوینموضوع‌‌ها

    حساب من

    ورود به سامانهثبت نام

    آمار

    مشاهده آمار استفاده

    تازه ترین ها

    تازه ترین مدارک
    © کليه حقوق اين سامانه برای سازمان اسناد و کتابخانه ملی ایران محفوظ است
    تماس با ما | ارسال بازخورد
    قدرت یافته توسطسیناوب