عدل اجتماعی کے قرآنی تصور کا تحقیقی جائزه
(ندگان)پدیدآور
پدیدآور نامشخصنوع مدرک
Textمقاله پژوهشی
زبان مدرک
فارسیچکیده
عدل ایک ایسی صفت ہے جس کا حصول ہر دور میں تمام انسانوں کا بنیادی ہدف رہا ہے ،قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے بہت سی آیات کریمہ میں عدل اجتماعی کے اسلامی تصور کو اجاگر فرمایا ہے اور اسے انبیائے کرامؑ کی بعثت کے اہداف میں سے شمار کیا ہے۔ قرآن مجید عدل کا ایک آفاقی تصور پیش کرتے ہوئے انسان سے اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ وہ اپنی ذات کے خول سے نکل کر رشتہ داری، رنگ، نسل، مذہب ،دوستی اور دشمنی کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ہر حال میں عدل اجتماعی کے قیام کی کوشش کرے جس سے ایک بہترین اسلامی معاشرے کا قیام عمل میں آ سکے۔
کلید واژگان
عدلقسط
انصاف
معاشرہ
قرآن
قانون
حقوق
اسلام
شماره نشریه
1تاریخ نشر
2017-12-221396-10-01




