اوقات ظہرین میں فقهی اشتراکات
(ندگان)پدیدآور
پدیدآور نامشخصنوع مدرک
Textمقاله پژوهشی
زبان مدرک
فارسیچکیده
اسلام کے احکامات خواہ عبادات سے متعلق ہوں یا معاملات و اخلاقیات سے،کوئی نہ کوئی حکمت و فلسفہ ضرور رکھتے ہیں۔یہ الگ بات ہے کہ بعض احکامات کےفلسفے تک اہلِ علم و دانش کے طائرِ ادراک و فہم کی دسترسی ہو جاتی ہے اور بعض کا فلسفہ متعدد وجوہات کے باعث ان کے فہم و ادراک کے جال میں نہیں آتا۔متذکرہ بالا دونوں صورتوں میں انسان کومکلف قرار دیا گیا ہے۔جن جن احکامات کے فلسفے تک اہلِ علم کی رسائی ہوئی ان میں سے بعض میں فقہی اختلاف کی صورتیں یا تو سرے سے ناپید ہیں یا پھر قابلِ اعتنا حدتک موجود نہیں۔البتہ جن احکامات کا فلسفہ اسلامی مصادر میں بیان نہ ہونے یا بیان ہونے کے باوجود زمانی اعتبار سے انسانی فہم و ادراک کی گرفت میں نہ آیا اُس کے حوالے سے اہلِ علم و دانش کے درمیان اختلافِ نظر کا پیدا ہونا ایک فطری امر ہے۔یہ اختلافِ نظر اگر اہلِ علم و تحقیق کی درگاہ و بارگاہ سے نکل کر عوام الناس تک پہنچے تو مختلف قسم کی مسلکی،سماجی اور اخلاقی قباحتیں پیدا ہوجاتی ہیں۔
کلید واژگان
زوال شمسغروب آفتاب
وقت فضیلت
وقت ادا
وقت مشترک
شاخص
اتحاد امتامت وحدہ
مشترکات
شماره نشریه
1تاریخ نشر
2017-12-221396-10-01




